دلچسپ و عجیب

108 سالہ جاپانی خاتون دنیا کی معمر ترین حجام قرار۔نام گنیزبک ورلڈریکارڈمیں شامل

وہ 9 دہائیوں سے بال کاٹنے کا کام کر رہی ہیں

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک 108 سالہ خاتون نےدنیا کی سب سے معمر خاتون حجام کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق شتسوئی ہاکوئیشی نامی خاتون دہائیوں سے یہ کام کر رہی ہیں اور ان کا کام چھوڑنے کا ارادہ نہیں۔ان کا ہیئر سیلون نکاگاوا میں مو جودہےاور ان کا کہنا ہے کہ ‘میں اپنا کام مرتے دم تک جاری رکھوں گی’۔انہوں نے کہا کہ میں اس عالمی اعزاز پر بہت زیادہ خوش ہوں اور ہر ایک کی شکر گزار ہوں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button