دلچسپ و عجیب
پیٹرک برٹولیٹی نے ایک منٹ میں سات لیٹر انڈے پینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چمکدار جمپ سوٹ پہنے پیٹرک تیز رفتاری سے انڈے پی رہے ہیں۔ایک منتظم نے انڈے سے بھرے جار گن کر ریکارڈ کی تصدیق کی اور پیٹرک کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کیا۔بتایاگیاہے کہ شکاگو سے تعلق رکھنے والے پیٹرک برٹولیٹی نے ایک منٹ میں سات لیٹر کے قریب انڈے پینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیاہے۔