دلچسپ و عجیب

سمندرمیں 95دن گم رہنے والا ماہی گیرزندہ مل گیا

پیرو سے تعلق رکھنے والے ایک ماہی گیر کے ساتھ ایسا ہی ہوا جس نے بحر الکاہل میں گم ہو نے کےبعد 95 دن سمندر میں گزارے اور پھر اسے زندہ دریافت کیا گیا۔61 سالہ میکسیمو ناپا کاسترو 7 دسمبر 2024 کو پیرو کے جنوبی ساحلی قصبے میکرونا سے اپنی کشتی پر روانہ ہوئے۔سفر کے دوران خراب موسم کے باعث وہ اپنے راستے سے بھٹک گئے اور واپسی کا راستہ تلاش کرنا ممکن نہیں رہا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button