کھیل

“سکول کے زمانے سے دوستوں کے ساتھ افطار کرتاآرہاہوں”۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جے سوریا نے افطاری کی تصویرشیئرکردی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریانے گزشتہ برس بھی دوستوں کے ساتھ افطار کی تصاویر جاری کی تھیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔اس مرتبہ بھی انہوں نے سوشل میڈیا پر دوستوں کے ہمراہ تصویر جاری کی ہے جس میں انہیں افطار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔سابق سری لنکن کپتان کا کہنا تھا کہ وہ سکول کے زمانے سے دوستوں کے ساتھ افطار کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button