کھیل

بیلاروس کی”آرینا۔سبالینکا”نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ماسٹرز1000کے فائنل میں آرینا سبالینکا نے امریکہ کی جسیکا پیگولا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سبالینکا نے پیگولا کے خلاف سات۔5اور چھ۔2سے کامیابی سمیٹی۔ سبالینکا کے کیریئر کا یہ آٹھواں ڈبلیو ٹی اے1000 ٹائٹل ہے۔ مینز سنگلز کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور جمہوریہ چیک کے جیکب مینسک کے درمیان کھیلا جائےگا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button