دنیا
Trending

لاس اینجلس:دنیا کا سب سے بڑا بیٹری پلانٹ آتشزدگی کی زد میں آ گیا

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کو گیارہ دن بعد میں ٹھنڈا نہ کیا جا سکا۔

شمالی کیلفیورنیا میں دنیا کا سب سے بڑا بیٹری پلانٹ آگ کی لپیٹ میں آ گیا،پلانٹ کے اندر لیتھیم بیٹری کا ذخیرہ تھا،پلانٹ کے قریب موجود آبادی کو انخلا کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی علاقوں میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا تاہم لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،حکام نے عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔

واضح رہے کہ جنگلاتی آگ سے نقصانات کا تخمینہ 275 ارب ڈالر لگایا گیا ہے،آتشزدگی کی وجہ سے اب 27 لوگ ہلاک ہو چکے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button