دنیا

چھتیس گڑھ : بھارتی فورسزاورباغیوں میں لڑائی۔12ماوباغی ہلاک

بتایاگیاہے کہ بھارتی ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈزاورکمانڈو بٹالین کو اطلاع ملی کہ ماؤنواز جنوبی جنگلات میں موجود ہیں جس پربڑے پیمانے پرآپریشن شروع کردیاگیا۔ آپریشن کے دوران ماؤنوازوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 12 ماؤنوازباغی مارے گئے ہیں۔علاقے میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button