دلچسپ و عجیب

سویڈش ٹیبل ٹینس کے ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن نے حیرت انگیزعالمی ریکارڈقائم کردیا

سویڈن میں ٹیبل ٹینس کے ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن نے حیرت انگیزعالمی ریکارڈقائم کردیاہے۔سویڈش ٹیبل ٹینس کے شوقین ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن نے 13 گھنٹے، 37 منٹ اور 6 سیکنڈز کا طویل ترین ٹیبل ٹینس کھیل کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔تکنیکی سپورٹ نے کھیل کے درمیان بغیر کسی وقفے کے پورے کھیل کی مسلسل نگرانی جاری رکھی۔
ریکارڈ توڑنے والے کھیل کو غیر متزلزل توجہ کی ضرورت تھی۔ کھلاڑیوں نے اس دوران ملٹی ٹاسک بھی انجام دیے جیسے کھیلتے ہوئے کھانا کھانا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button