پاکستاندنیا

امریکی وفدپاکستان پہنچ گیا۔اہم ملاقاتیں کرے گا

سفارتی ذرائع نے بتایاہےکہ امریکی کانگریس کا وفدپاکستان پہنچ گیاہے۔یہ وفد معیشت،تجارت، دفاعی، عسکری تعلقات اور تعلیم کے امور پر بات چیت کرے گا۔ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس وفد کی مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت سے بھی ملاقات کا امکان ہے، امریکی وفد آزاد کشمیر اور ایل او سی کا بھی دورہ کرے گا۔وفد میں جیک برگمین اور ٹام سوازی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button