پاکستان

نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات۔امن و امان کے لئے مربوط کاوشوں پر اتفاق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی-ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا-باہمی ملاقات میں پنجاب میں امن وامان کی عمومی صورتحال پر گفتگو کی گئی-کچے کے علاقے اور صوبائی سرحدی چوکیوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیااورخارجی دہشت گردوں سے مل کر نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیاگیا-امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لئے مربوط کاوشوں پر اتفاق کیاگیا-

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button