پاکستان

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شجرکاری مہم کے تحت پودالگایااور الحمراء کے ملازمین میں عیدی تقسیم کی

لاہور سمیت صوبے بھر میں شجرکاری مہم کا آغازکردیاگیاہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے الحمراء میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا۔عظمیٰ بخاری نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں شجرکاری مہم جاری ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کی ماحول دوست پالیسیوں کے باعث لاہور فضاء خوشگوار ہورہی۔پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کے لیے دن رات محنت کی ہے۔ درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے۔بعدازاں انہوں نے الحمراء کے ملازمین میں عیدی بھی تقسیم کی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button