انٹرٹینمنٹپاکستان

“میرے محبوب پاکستان- میری جان پاکستان”۔یوم پاکستان کے موقع پر نیا جوش، نئی امنگ لیےخصوصی نغمہ جاری

23 مارچ کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے آئی ایس پی آر کی طرف سے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیاہے۔یہ نغمہ23 مارچ کی مناسبت سے جوش، جذبے اور یکجہتی سے بھرپور ہے۔نہ نغمہ خوبصورت بول“میرے محبوب پاکستان – میری جان پاکستان” خصوصی نغمہ سے شروع ہوتاہے۔اس نئے ملی نغمے کا خصوصی پیغام، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر نیا جوش، نئی امنگ لیے اس قومی نغمے کی زبردست پذیرائی ہورہی ہے۔ملی نغمے کو مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے جبکہ ملی نغمے کے بول عمران رضا نے لکھے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button