پاکستان

سندھ حکومت اورلاء ایجنسیز نےحالات پرکڑی نظررکھی ہوئی ہے۔مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں پری بجٹ کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر دوڑی ہوئی ہےلیکن ہمیں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ کہیں اور یہ مسئلہ ہے۔سندھ حکومت ، سندھ کی لاء اینڈ فورس ایجنسیز اس حوالے سے بالکل باخبر ہیں۔حالات پر ہم نے کڑی نظر رکھی ہوئی ہے، جو لاقانونیت ہمارے ملک میں تھی، ہمارے صوبے میں تھی اب اس میں کئی دہائیوں بعد کمی آنا شروع ہوئی ہے۔بدقسمتی سے روڈ حادثات کی بات تو کرتے ہیں مگر سب کو علم ہونا چاہیے کہ اسی سندھ اسمبلی نے دہشت گردی کے خلاف قرار داد بھی پاس کی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button