کھیل
لاہور۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریاں شروع

پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے۔تربیتی کیمپ کا پہلے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا جس میں خواتین کھلاڑیوں نے پہلے سیشن میں فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی کوچز نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں۔ویمنز پلیئرز بیٹنگ،باولنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گی۔