کھیل
خوشدل شاہ جرمانے کی زد میں آگئے

خوشدل شاہ کے خلاف لیول ٹو کی خلاف ورزی عائد کی گئی ہے جس میں ان کے تھری ڈی میرٹ پوائنٹس بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران خوشدل شاہ نے کیوی کھلاڑی کو ٹکر ماردی تھی۔