کھیل

نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور دھواں دار آغاز کے باوجود مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 251 رنز بنائے۔یوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔کیوی بیٹرز کو بھارتی اسپنرز نے جال میں پھنسا لیا، اور کسی کھلاڑی کو کھل کر کھیلنے یکا موقع نہ دیا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button