کھیل

فاسٹ باولرزکی کارکردگی بڑھتی رہنی چاہیے،دومیچ ہارگئے تولوگ ناراض ہوگئے۔ عاقب جاوید

عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دو میچ ہار گئے تو لوگ ناراض ہیں، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ممکن ہے ایک سے دو تبدیلیاں کی جائیں۔فاسٹ بولر کی کارکردگی بڑھتی رہنی چاہیے، شاہین شاہ آفریدی کو اگر انٹرنیشنل کرکٹ میں خود کو منوانا ہے تو اس کو اور بہتر کرنا پڑے گا۔عاقب جاوید نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں چھوٹی باؤنڈریز ہیں، پاکستانی بیٹرز اگر اوپر سے اچھا اسکور کریں گے تو جیت سکتے ہیں، پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی اور سیریز جیتنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، نیوزی لینڈ کی کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں ہوتا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button