پاکستان

جے یوآئی (ایف) کے مرکزی راہنما اورمعروف سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

جے یوآئی ایف کے مرکزی راہنما اورمعروف سیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے ہیں۔حافظ حسین احمد کافی عرصہ سے علیل تھے۔ان کاشمار پاکستان کے نامور سیاستدانوں میں ہوتاتھا۔ان کے آفیشل سوشل میڈیاپیجزسے ان کے انتقال کی خبرشیئرکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button