انٹرٹینمنٹ
رام کپوراوراس کی اہلیہ نے حیران کن طورپراپنا وزن کم کر لیا

دسمبر 2024 میں بھارتی ٹیلی ویژن کے مشہور اداکار رام کپور کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھ کر مداحوں کی حیرت کی انتہا نہ رہی۔اب رام کپور نے 55 کلو تک وزن میں کمی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اکاون سالہ اداکار نے اپنی اہلیہ گوتامی کپور کے ساتھ ایک اور تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بھی حیران کن طور پر 42 کلو وزن کم کیا ہے۔