پاکستاندنیا

اقوام متحدہ اور عالمی تنظیمیں افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کے لیے کرداراداکریں۔ افغان حکومت

افغانستان میں طالبان کی
عبوری حکومت نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں سے پاکستان سے افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
طالبان حکومت نےپاکستان پر افغانوں کو زبردستی نکالنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ طالبان کی وزارت مہاجرین و وطن واپسی نے ایکس پر کہاکہ، “ہمسایہ ممالک کی جانب سے ان (افغانوں) کے ساتھ بدسلوکی ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے”انہوں نے وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک مشترکہ معاہدے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button