پاکستان

سانحہ جعفرایکسپریس:لیہ کاسپوت لانس نائیک مزمل حسین بھی وطن پرقربان

سانحہ جعفرایکسپریس میں شہید ہونے والوں میں لیہ کاسپوت لانس نائیک مزمل حسین بھی شامل ہے۔خبرملتے ہی علاقہ کی فضا سوگوار ہوگئی اورشہید مزمل حسین کے گھر کثیر تعداد میں اہل علاقہ تعزیت کے لئے پہنچنے لگے۔لانس نائیک مزمل حسین شہید نے سوگواران میں ایک بیوہ،8 سالہ بیٹا، 2 سالہ بیٹی،3 بھائی اور والدین چھوڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button