کاروبار

تین اپریل کووزیراعظم شہبازشریف بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کریں گے

چندروز قبل آئی ایم ایف نے حکومتی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے کمی کی منظوری دی تھی جس کے بعد حکومت نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی۔اب بتایاجارہاہے کہ کل تین اپریل کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان متوقع ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں کابینہ کے اراکین سمیت 336 بزنس ٹائیکون موجود ہوں گے، اس دوران وزیراعظم شہباز شریف پاور سیکٹر ریفارمز پربھی ان حلقوں کو اعتماد میں لیں گے ۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button