پاکستان

شہباز خان یوسف زئی کی پارٹی کے لیے خدمات لائق تحسین ہیں۔عطاءاللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاہے کہ شہباز خان یوسفزئی پارٹی کے دیرینہ کارکن اور ہمارے بے لوث ساتھی تھے۔انہوں نے ہر مشکل دور میں جماعت کے لیے اپنا کردار ادا کیا ۔قائد میاں نواز شریف کے ساتھ ان کی وابستگی جنون کی حد تک تھی ۔عید سے ایک دن پہلے انکی وفات کا سن کردلی صدمہ ہوا۔حافظ آباد میں ان کے جنازے میں شریک ہوا۔دعاہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔ آمین۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button