پاکستان

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خودکش بم دھماکہ۔مولانا حامدالحق سمیت چار افراد جاں بحق

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں بم دھماکے میں مہتمم جامعہ حقانیہ مولاناحامدالحق حقانی سمیت چار افراد جاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس اور دیگر قانونی نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔بتایاجارہاہے کہ بم دھماکہ نمازجمعہ کے بعد مسجد میں ہوا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button