پاکستان

سرنگ بناکر پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراد دم گھٹنے سے ہلاک

کوٹ ادو میں سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش کرنے والے 2 افراددم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں دونوں افراد مٹی کے تودہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔پولیس کے مطابق دونوں افرادپائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش کررہے تھے، دونوں لاشیں نکال کر اسپتال متنقل کردی گئی ہیں۔مرنے والے دونوں افرادگھوٹکی کے رہائشی تھی، تھانہ سنانواں کی طرف سے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button