پاکستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اناللہ واناالیہ راجعون۔پوری قوم دعاگوہے کہ اللّٰہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں، انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائیں۔آمین

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button