پاکستاندنیا

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نماز جمعہ کی ادا ئیگی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبوی ﷺمیں نماز جمعہ کی ادا ئیگی۔وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺکی زیارت کی سعادت حاصل کی۔وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر ریاض الجنتہ کے دروازے کھولے گئے۔نوافل ادا کئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا مانگی۔وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے لیے وفد کے ہمراہ بذریعہ ٹرین مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button