پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی چیئر مین کی قیادت میں وزیرِاعظم ہاؤس آمد۔وفدنے وزیرِاعظم سے ملاقات کی اور وزیرِ اعظم کی قیادت میں حکومت پر مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔وزیراعظم نے چاروں صوبوں میں عوامی امنگوں پر پورا اترنے اور وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون سے عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے کیلئے فعال اور متحرک کردار ادا کرنے پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو سراہا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button