پاکستان

جعفر ایکسپریس حملہ:وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ کا اہم دورہ کریں گے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے اورجعفر ایکسپریس حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لیں گے۔دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعظم اعلیٰ سطح سکیورٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال، بولان میں جعفر ایکسپر یس ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے اور ریسکیو آپریشن سے متعلق بریفننگ دی جائےگی ۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ خاصی اہمیت کا حامل ہے

متعلقہ خبریں۔

Back to top button