پاکستانکھیل

پاک بھارت ایک نارمل میچ ہے ۔ حارث روف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف  نے کہا ہے کہ میں مکمل فٹ ہوں، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں دس اوورز مکمل کئے، اس لئے مکمل فٹ تھا۔بھارت کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو میچ میں شکست دے چکے ہیں، اس بار بھی بھارت کو شکست دینے کی کوشش کریں گے۔حارث روف نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں، سبپلیئرز ریلکس ہیں، نارمل میچ ہے اور پاک بھارت میچ کو بھی ایک کرکٹ میچ کی طرح ہی کھیلیں گے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button