پاکستان

تحریک انصاف مذاکرات سے بھاگ رہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کر دی۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے نیک نیتی سے مذاکرات کیے اور بات چیت کیلئے سازگار ماحول دیا گیا،تحریک انصاف مذاکرات سے بھاگ رہی ہے،ملک مزید انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا

وزیراعظم نے کہا کہ 2018 کے الیکشن کی تحقیقات کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی اپنے کام مکمل کرے۔

شہباز شریف نے ہدایت کی کہ 2024 کے انتخابات کی تحقیقات بھی پارلیمانی کمیٹی کرے,26 نومبر اور 2014 کے دھرنے کا احاطہ بھی پارلیمانی کمیٹی کرے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button