پاکستان

وزیراعلی مریم نواز کا جناح ہسپتال پراچانک چھاپہ۔ شکایات کے انبار لگ گئے۔پرنسپل اور ایم ایس معطل کر نے کا حکم

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اچانک جناح ہپستال پہنچنے پر شکایات کے انبار لگ گئے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا۔میڈیسن سٹور میں ادویات موجود لیکن مریضوں کو محروم رکھنے پر وزیراعلی مریم نواز شریف شدیدبرہم۔وزیراعلی مریم نواز نے جناح ہسپتال ایمرجنسی وارڈ کا بھی دورہ کیااور ایمرجنسی میں مریضوں اور تیمارداروں سے بات چیت کی۔وزیراعلی نے مریضوں کو ملنے والے نسخے اور میڈیسن چیک کیں۔بزرگ مریضہ نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو ڈھیروں دعائیں دیں۔وزیراعلی مریم نواز نے خاتون مریضہ کو گلے لگا کر تسلی دی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button