پاکستان

جماعت اسلامی پشاور کے بزرگ رہنما حاجی حمید گل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

جماعت اسلامی پشاور کے بزرگ رہنما حاجی حمید گل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید کردئیے گئے۔میڈیااطلاعات کے مطابق چیئرمین اصلاحی کمیٹی اور ناظم جماعت اسلامی یونین کونسل بڈھنی پشاور ایک جرگہ سے واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید کر دئیے گئے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button