کاروبار

سعودی کمپنی نے خوشاب میں 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے معدنی کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان کردیا

سعودی کمپنی نے خوشاب میں 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے معدنی کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان کردیاہے۔انفال گروپ، انفال سیمنٹ اور انفال راک سالٹ پر مشتمل ایک سعودی کمپنی ہے جو سیمنٹ اور راک سالٹ کی پیداوار اور ترسیل میں مہارت رکھتی ہے۔اس کمپنی کاسعودی عرب میں وسیع ترین معدنی کاروبارکانیٹ ورک موجودہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button