انٹرٹینمنٹ
بلاگنگ سائٹ میری پوسٹس ڈیلیٹ کر دیتی ہے اور کام کی تصاویر اپ لوڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔امیتابھ بچن مایوسی ہوگئے

اداکارامیتابھ نے شکایت کی ہے کہ بلاگنگ سائٹ ان کی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیتی ہے اور ان کے کام کی تصاویر اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ پر لکھا، “یہ بلاگنگ سائٹ واقعی میری اعصاب پر سوار ہو رہی ہے۔ یہ میرے کام کی تصاویر ریجیکٹ کرتی ہے، اور اچانک میری تحریر غائب ہو جاتی ہے۔”
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی بلاگنگ سائٹ پر غصے کا اظہار کیا، جہاں وہ اپنے مداحوں، جنہیں وہ اپنی “ایکسٹینڈڈ فیملی” کہتے ہیں، کے لیے پوسٹس اور تصاویر شیئر کرتے ہیں۔