کھیل

ٹرانس جینڈر کرکٹ کپ اور رسہ کشی کے مقابلوں کا انعقاد

سکھر میں سندھ کے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی ہدایت پر میونسپل سٹیڈیم میں ٹرانس جینڈر کرکٹ کپ کا انعقادہوا۔خیرپور اور سکھر گولڈن کے درمیان کھیلے گئے کرکٹ میچ میں خیرپور نے پہلے کھیلتے ہوئے 59 رنز سکور کیے ۔مطلوبہ ہدف سکھر گولڈن نے صرف پانچ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ رسہ کشی کے مقابلے میں خیرپور کی ٹیم فاتح رہی۔
اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button