انٹرٹینمنٹ
نورین طلعت عروبہ کی چارخوبصورت نعتیہ کتابیں شائع ہوگئیں

نورین طلعت عروبہ کی چار نعتیہ کتابیں شائع ہوگئی ہیں۔معروف شخصیت اور مشہورزمانہ شاعر شیخ سعدی شیرازی رحمت اللہ علیہ کی معروف رباعی کا آخری مصرع نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عطا کردہ ہے۔نورین طلعت کو یہ سعادت نصیب ہوئی کہ انہوں نے ان چاروں مصارع کواپنی نعتیہ کتابوں کا عنوان بنادیاہے۔ان کی چارکتابیں بلغ العلی بکمالہ، کشف الدجی بجمالہ،حسنت جمیع خصالہ اورصلو علیہ وآلہ کے خوبصورت عنوانات سے شائع ہوئی ہیں۔یہ کتابیں ” مثال پبلیکیشنز “سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔رابطہ نمبر۔03006668284