انٹرٹینمنٹ
گووندااوراہلیہ کے درمیان طلاق کامعاملہ

حال ہی میں سوشل میڈیا پریہ دعویٰ سامنے آیاہے کہ گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان مبینہ طور پر طلاق آخری مراحل میں ہے۔اس طرح اداکار گووندا اپنی اہلیہ سے طلاق کی افواہوں کے باعث ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب کرشنا سے گووندا اور سنیتا کی طلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے واضح طور پر ان خبروں کی تردید کی اور کہاکہ یہ ممکن نہیں ہے، طلاق نہیں ہوگی۔دوسری جانب ایک انٹرٹینمنٹ پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اداکار گووندا کے منیجر نے مبینہ طور پر تصدیق کی ہے کہ سنیتا اور گووندا کے درمیان کچھ مسائل ضرور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جب کرشنا سے گووندا اور سنیتا کی طلاق کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے واضح طور پر ان خبروں کی تردید کی اور کہاکہ یہ ممکن نہیں ہے، طلاق نہیں ہوگی۔