پاکستان
بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے مزید6افرادجان کی بازی ہارگئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے مزید4افرادجان کی بازی ہارگئے ہیں۔افسوس ناک واقعہ گوادر کےعلاقے کلمت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 5افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا اور دوران علاج دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد گوادر سے کراچی جا رہے تھے۔