انٹرٹینمنٹ
اداکارہ راکھی ساونت کاپاکستانی مردوں سے شکوہ

اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستانی مردوں نے مجھے بہت رلایا ہے۔
پاکستانی اداکار و پولیس افسر ڈوڈی خان نے اپنے کسی بھائی سے شادی کروانے کا کہا اور اب وہ دوبارہ کہہ رہا ہے کہ وہ میرے پاس انگوٹھی اور پھول لے کر آئے گا۔راکھی نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ ڈوڈی خان نے پہلے مجھے شادی کیلئے پروپوز کیا اور پھر اپنی بات سے پیچھے ہٹ گیا۔