انٹرٹینمنٹ
چاہت فتح علی خان اوراداکارہ میراکی ویڈیووائرل

کوئی بھی موقع ہویا کوئی تقریب چاہت فتح علی ‘بدو بدی’ گانا ضرور گاتے ہیں، حال ہی میں انہوں نے اداکارہ میرا کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نور جہاں کا یہی گانا گایا۔میرا کے ساتھ گانے کی یہ ویڈیو چاہت فتح علی خان کے انسٹاگرام پر موجود ہے جو کافی وائرل ہو رہی ہے، صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر مزاحیہ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔