انٹرٹینمنٹ

ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔اداکارہ جویریہ

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جویریہ سعود نے کہاہے کہ اگر برانڈ کے کپڑے نہ پہنوں تو لوگ سوالات کرتے ہیں۔نامور اداکارہ، رائٹر و گلوکارہ جویریہ سعود کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button