پاکستان

وزارت ہوا بازی کو ختم کردیاگیا

حکومت پاکستان نے وزارت ہوابازی کوبطورالگ وزارت ختم کردیاہے اوراسے وزارت دفاع میں ضم کردیا ہے۔
وزارت دفاع نے وزارت ہوابازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کوبھجوادیا ہے۔ فیصلہ تمام صوبائی چیف سیکرٹریز بشمول آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کوبھی بھجوادیا گیا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button