شوبز

مادھوری کی 30 سال پرانے انداز میں واپسی، ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل


بالی وڈکی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی 30 سال پرانے  انداز  میں سامنے آنے والی  نئی  ویڈیو  اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ 

بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘ ہم آپ کے ہیں کون ‘ کے مشہور گانے ‘دیدی تیرا دیور دیوانہ’ میں جامنی رنگ کی ساڑھی  پہن کر حسین اور  دلکش اداؤں سے فلمی دنیا میں خوب نام کمانے  والی اداکارہ  مادھودی ڈکشٹ نے  ایک ڈانس ریئلٹی شو کے لیے  ‘دیدی تیرا دیور دیوانہ’ والے اپنے مشہور انداز میں دوبارہ سامنے آئیں۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button