پاکستان

بلاول بھٹو سے پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے کی ملاقات۔باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔بلاول بھٹو زرداری اور نکولس گالے کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں اضافے پر بات چیت ہوئی اوراس پراتفاق کیاگیاکہ پاکستان فرانس کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید فروغ ضروری ہے۔اس موقع پربلاول بھٹو زرداری اور نکولس گالے کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button