شوبز

یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میری اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیاہے ۔ اداکار ساحل خان

بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ ساحل خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میری اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں ساحل خان نے لکھا کہ اس خوبصورت سفر پر اللہ کا شکر گزار ہوں، اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے  ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اہلیہ میلانا کے  ہمراہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساحل خان نے مداحوں کو یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button