پاکستان

پولیس نے 14سالہ دلہااور16سالہ دلہن کوحفاظتی تحویل میں لے لیا۔دونوں بچوں کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔پولیس

صوبہ سندھ میں کوٹری سائٹ ایریا پولیس کے مطابق خدا کی بستی میں پولیس نے کفالت کرنے والے ماموں کو حراست میں لےکر 16سالہ دلہن اور 14سالہ دلہےکو بھی
حفاظتی تحویل میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق دلہن کی بہن نے کم عمری کی زبردستی کی شادی کی شکایت تھی جس پر کارروائی کی گئی ہے۔لڑکی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ اپنے ماموں کے بیٹے سے شادی سے انکاری تھی جس پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔پولیس کاکہنا ہےکہ دونوں بچوں کو عدالت میں پیش کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button