پاکستان

عمران خان اوربشری بی بی کیخلاف190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخرکردیاگیاہے۔احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیاہے۔عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔عدالتی عملے نے نیب پراسیکیوٹر اور پی ٹی آئی وکلا کو بھی فیصلے کی نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button