دنیا

یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں۔ نیویارک ٹائمز میں اسرائیلی مذمت میں اشتہارشائع

نیویارک ٹائمز میں پورے صفحے کااشتہار شائع ہواہے جس میں 400کے قریب یہودی ربّیوں، مذہبی رہنماوں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور مشہور افراد نے اسرائیل کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے۔اشتہار میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کی گئی ہے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کی تجویز کی بھی مذمت کی گئی ہے۔دستخطوں کے ساتھ دیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں، پورے صفحے کا یہ اشتہار نیویارک ٹائمز میں شائع کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button