پاکستان

پیپلزپارٹی کاعوام سے رشتہ الیکشن کانہیں جینے اور مرنے کاہے۔شرجیل میمن

کچھ لوگ انتخابات کے موقع پر اپنے مطلب کے لیے عوام کے پاس آتے ہیں اورپھرغائب ہو جاتے ہیں۔سینئروزیرسندھ

اکیس لاکھ گھرتعمیرکیے جارہے ہیں جو غریبوں کو دیئے جائیں گے۔شرجیل میمن

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہاہے کہ کچھ لوگ انتخابات کے موقع پر اپنے مطلب کے لیے عوام کے پاس آتے ہیں اورپھرغائب ہو جاتے ہیں۔پیپلزپارٹی کاعوام سے رشتہ الیکشن کانہیں جینے اور مرنے کاہے۔اس وقت بھی سندھ میں تحریکیں چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ
اکیس لاکھ گھرتعمیرکیے جارہے ہیں جو غریبوں کو دیئے جائیں گے۔وہ ایک جلسہ عام سے گفتگوکررہے تھے۔ان کاکہناتھاکہ لوگ تقریروں میں پیپلز پارٹی کے خلاف باتیں کرتے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ بھی نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں۔

Back to top button